تبادلۂ خیال:وولٹ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وولٹیج اور وولٹ میں فرق[ترمیم]

وولٹیج/پوٹینشل ڈفرینس ایک مقدار ہے اور وولٹ اس کی اکائی۔ لہذا وولٹ کو وولٹیج سے رجوع مکرر نہیں کیا جا سکتا۔Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:05, 19 دسمبر 2017 (م ع و)

بشارت صاحب درستی کردی گئی ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 06:38, 21 دسمبر 2017 (م ع و)