تبادلۂ خیال:وولٹیج

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیا اس کے لیے برقی دباؤ کی اصطلاح زیادہ مناسب نہیں۔ --کاشف عقیل 18:16, 9 اپریل 2011 (UTC)

  • "وولٹیج" شخص 'وولٹا' کے نام سے بنا ہے جبکہ اس کا دوسرا نام "potential difference" ہے۔ اردو میں عنوان "فرق برقی جہد" ہو سکتا ہے اور 'وولٹیج' کو اس کی طرف redirect کیا جا سکتا ہے۔ --Urdutext 22:24, 9 اپریل 2011 (UTC)