تبادلۂ خیال:وٹو

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

‎پنوار راجپوتوں کی تین شاخیں جنہوں نے بابا فرید رحمہ اللہ کے ھاتھ پر اسلام قبول کیا ان میں کھرل سیال اور ڈوگر ھیں اس کے علاوہ وٹو اور کچھ بھٹی ھیں جنہوں بابا فرید کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا بابا فرید کے حکم پر سیال دریائے چناب کے کنارے آباد ھو گئے کھرل راوی کے کنارے آباد ھو گئے ڈوگر اور وٹو ستلج کے کنارے آباد ھوگئے اور یہاں ان قوموں نے اپنا آبائی پیشہ سپاہ گری اور جنگجوئی چھوڑ کر کھیتی باڑی شروع کر دی، سیال کھرل ڈوگر اور وٹو تینوں میں ذیادہ تر لوگ اپنے آپ کو راجپوت نہیں سمجھتے کیونکہ ان کا اور ہم راجستھان کے دیگر راجپوت قبائل سے ان کا 5 صدیوں کا فاصلہ ھو گیا یہ پانچ صدیاں انھوں نے جٹوں میں کھیتی باڑی کرتے گزاریں اس وجہ سے یہ اپنے آپ کو راجپوت نہیں سمجھتیں اور ہمارے راجپوتوں میں بھی اکثر ان کو راجپوت نہیں سمجھتے لیکن اب ہمارے بہت سے دوست جو کھرل اور سیال ھیں چند سال پہلے ہم سے لڑ پڑتے تھے جب انہیں بتایا جاتا تھاکہ تم راجپوت ھو ...راقم غلام مصطفی آف وٹو غلام مصطفی وٹو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:04, 23 مارچ 2017 (م ع و)