تبادلۂ خیال:وہابیت

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!یہ دہرا صفحہ نہیں ہے کیوں کے وہابی تحریک ایک الگ تحریک ہے اہل حدیث سے ابھی یہ مضمون مکمل نہیں ہے۔--محمد شامی 13:05, 26 دسمبر 2013 (م ع و)

وکیپیڈیا پر فرقہ واریت[ترمیم]

ایک عرصہ قبل میں نے کسی کتاب سے من و عن مواد کمپوز کروا کے وکیپیڈیا پر شائع کیا تو مجھے متنبہ کیا گیا کہ یہ وکیپیڈیا پر فرقہ واریت پھیلانے کے مترادف ہے، وہابی تحریک کے بارے میں جو کچھ انگریزی وکیپیڈیا پر درج ہے میں اس کا ترجمہ کر سکتا ہوں لیکن مجھے یہ خدشہ لا حق رہتا ہے کہ پھر مجھ پر تعصب کا یا فرقہ واریت کا الزام لگا کر وکیپیڈین انتظامیہ کوئی تادیبی کارروائی عمل میں لا سکتی ہے، جیسا کہ نہایت واضح ہے کہ میرا تعلق اہلسنت والجماعت حنفی سے ہے اور میں امام احمد رضا خان قادری کے افکار و نظریات سے متاثر ہوں ۔لہٰذا میں اس طرح کے مضامین کو لکھنے یا ان کا انگریزی وکیپیڈیا سے ترجمہ کرنے میں قدرے احتیاط سے کام لیتا ہوں۔ البتہ اگر کوئی ذمہ دار منتظم مجھے کہہ دے تو اردو وکیپیڈیا کے لئے ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔ عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 15:51, 29 مارچ 2014 (م ع و)

آپ صرف ان مواد کا ترجمہ کرسکتے ہیں جن سے کسی بھی فرد کے عقائد کی توہین، تحقیر یا تذلیل نہ ہو، نیز ان کا انداز محض معلومات فراہم کرنا ہو نہ کی مجادلہ ومباحثہ۔ --یہ صارف منتظم ہے—خادم—  16:00, 29 مارچ 2014 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اگست 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے وہابیت پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 06:14، 29 اگست 2021ء (م ع و)