تبادلۂ خیال:ویب براؤزر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

قسمیں[ترمیم]

کچھ ویب براؤزر کی قسمیں بھی مثال کیے طور پر بیان کی جانی چاہئیں Minnatullah Shaikh (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:02, 31 اکتوبر 2015 (م ع و)

منت اللہ بھائی، میں آپ کی بات سے متفق ہوں۔ آپ اسی مضمون میں گوگل کروم، اوپیرا، موزیلا فائر فاکس، انٹرنیٹ ایکسپلورر، ایپل سفاری وغیرہ کا تذکرہ کرسکتے ہیں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:49, 31 اکتوبر 2015 (م ع و)