تبادلۂ خیال:ویکی شیعہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیا یہ دائرة المعارف واقعتا ویکیمیڈیا کا منصوبہ ہے؟ کیونکہ اس کی ویب سائٹ پر واضح طور پر ویکیمیڈیا پراجیکٹ لکھا ہوا ہے. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  18:17, 29 دسمبر 2014 (م ع و)

میرے خیال میں یہ کیوں کہ ویکیپیڈیا ایک آزاد (اوپن سورس) ہے، اس لیے اس کے تمام سانچے، ماڈیول اور دیکھاوٹ تک آزاد ہے۔ جسے کوئی بھی استعمال کر سکتا ہے، لیکن اسے بھی اس منصوبہ کو آزاد رکھنا ہوگا۔ لیکن افسوس کہ اسے ایک خاص مقصد (مذہبی نظریہ) کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ جو اچھا شگوں نہیں ہے، کیونکہ اس طرح جلد ہی سعودی حکومت ایرانی حکومت کے مقابل ایک (سنی، وہابی مکتبہ فکر) کا ایسا ہی منصوبہ لا سکتی ہے۔ کیونکہ کے دونوں کے پاس تیل کا پیسہ ہے اور آپس کی بے تکی دشمنی بھی۔۔۔۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:50, 29 دسمبر 2014 (م ع و)
نہیں، یہ ویب سائٹ چونکہ میڈیاویکی سوفٹویئر استعمال کررہی ہے اس لیے انٹرفیس یکساںنظر آرہا ہے. لیکن ویکیمیڈیا پراجیکٹ لکھنا تو غلط ہے. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:03, 29 دسمبر 2014 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے ویکی شیعہ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 03:53، 19 جنوری 2021ء (م ع و)