تبادلۂ خیال:پاکستانی ثقافت

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

متفرق سوالات[ترمیم]

معروف  ماہر ثقافیات، بشریات اور عمرانیات احمد  سہیل نے نے  1974 مین  ایک سیمینار میں فیض احمد فیض کے سامنے  " پاکستانی ثقافت " پر یہ  سوالات رکھے تھے:

۱۔ پاکستانی ثقافت کے اجزائے ترکیبی کیا ہیں؟

۲۔کیا پاکستانی ثقافت کا وجود ہے؟

۳۔ اگر پاکستان کی کوئی ثقافت ہے تو اس کی ابتدا کب اور کہاں سے کی جائے؟

۴۔ کیا پاکستانی ثقافت " اسلامی" تہذیب کا حصہ ہے؟

۵۔ اگر پاکستان کی ثقافت اسلامی ہے توکیا  موہن جوڈرو، ہڑپا اور ٹیکسلا وغیرہ کو پاکستانی ثقافت کا حصہ کہا جاسکتا ہے؟

۶۔ کیا پاکستانی ثقافت کے خدوخال میں ارتفاع، انضباط، تعارض اور انجذاب کا خمیر موجود ہے؟

۷۔ کیا پاکستان کی ثقافت پر ہندوستانی یا گنگا جمنی تہذیب کا عمل دخل ہے؟

۸۔ پاکستان تہذیب اور پاکستانی ثقافت کو ہم کیسے تشریح کریں گے؟

۹۔ پاکستان کی ثقافت کا کونسا جغرافیہ  ہے؟ اور کونسی قومی، لسانی اور نسلی مشترکہ شناخت یا پہنچان ہے؟

۱۰۔ آپ پاکستان میں مذہبی اور سیکولر ثقافت میں سے کس تمدن کا رنگ حاوی اور گہرا دیکھتے ہیں ؟ ترامیم از 2600:1700:530:52E0:C87D:2918:85A9:A9ED

پاکستانی ثقافت[ترمیم]

پاکستان کی ثقافتی


223.123.88.144 17:00، 29 اپریل 2023ء (م ع و)