تبادلۂ خیال:پاکستانی روپیہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

پاکستانی روپیے کا نشان کیا ہے:

  1. https://commons.wikimedia.org/wiki/File:Pakistani_rupee_sign.png یا
  2. https://commons.wikimedia.org/wiki/File:Pak_Rupee_New_Symbol.jpg ؟ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:02, 30 اپریل 2016 (م ع و)
Rs. صرف آر ایس اور فل سٹاپ۔میں بھی پہلی دفعہ دیکھ رہا ہوں فائلوں والے نشان۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:05, 30 اپریل 2016 (م ع و)
مزید یہاں کلک کر کے دیکھ لیں سب نشان، Rs ہی ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:12, 30 اپریل 2016 (م ع و)
تعجب ہے کہ لوگ اپنی تخلیقات کو کس طرح قومی قبولیت کا نام دیتے ہیں!!--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:28, 1 مئی 2016 (م ع و)