تبادلۂ خیال:پاکستان عسکری اکیڈمی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صفحہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کوغالباً خودکار روبالہ نے صفحہ پاکستان فوج درسگاہ میں ضم کرنے کی تجویز دی ہے۔ لیکن میری کچھ گزارشات اس سلسلے میں ہیں۔

اول ، یہ کہ  پاکستان ملٹری اکیڈمی   یا پی ایم اے ایک معروف نام ہے، ویسے  ہی جیسے  دوسرے انگریزی نام۔ اگر ہم غیر معروف اردو  تراجم اور متبادلات سے اس  ادارے کو پکاریں گے، تو یہ نہ صرف ادارے کی  شہرت میں کمی ، بلکہ پہچان میں غیر معروفیت کے باعث  غلط فہمی کا باعث بھی بنے گا۔
دوم، تراجم میں نام کا ترجمہ نہیں کیا   جاتا،مثلاً بِل گیٹس کو ادائیگی نامہ دروازہ نہیں کہا  جا سکتا، محض الفاظ کا رسمُ الخط انگریزی سے اردو میں تبدیل کیا جاتا ہے۔ یا بہت ہوا تو  اصل لفظ کی اردو میں بِگڑی ہوئی آواز پر مبنی  ترجمہ لکھا جاتا ہے۔

مندرجہ بالا پیشِ نظر، درخواست ہے کہ رائے دیں، اگر مناسب جانیں، تو صفحہ پاکستان فوج درسگاہ کو صفحہ پاکستان ملٹری اکیڈمی میں ضم کرنے کی رائے کی تائید کیجئے۔ شکریہ --عاقب نصیر (تبادلۂ خیال) 06:34, 23 فروری 2014 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پاکستان عسکری اکادمی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 02:25، 27 اکتوبر 2021ء (م ع و)