تبادلۂ خیال:پاکستان پر امریکی ڈرون حملے

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پیارے بھائی اس بات کی خوشی ہے کہ آپ نے پاکستان کے قومی مسئلہ کے حوالے سے نہ صرف قلم اٹھایا بلکہ مقدور بھر سعی کے بعد ڈرون حملوں کے حوالے سے معلومات ضبط تحریر میں لائے۔تاہم اگر آپ گستاخی نہ سمجھیں تو عرض کرئوں گا کہ آپ کی تحریر کردہ معلومات خطرناک حد تک ناکافی اور محدود ہیں ۔آپ نے پاکستانی علاقوں میں ہونے والے ڈرون حملوں کی جو تعداد وکیپیڈیا کے قارئین کو فراہم کی ہے وہ صحت کے اعتبار سے درست نہیں ۔ ڈرون حملوں کے اعداد وشمار کے حوالے سے میں عرض کرئوں گا کہ 14 جنوری2006تا8اپریل2009تک 60ڈرون حملے پاکستان کے شمالی علاقوں میں کئے گئے ان ساٹھ ڈرون حملوں میں 801افراد جاں بحق ہوئے جن میں سے 14افراد القائدہ سے وابستہ تھے۔جبکہ باقی 687افراد معصوم شہری تھے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔آپ نے ڈرون حملوں کے تعداد 54لکھی ہے اور یہ اعداد وشمار 2004سے 2010ء کے دوران ثابت کئے ہیں ۔جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے ۔ڈرون حملوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے جو آپ نے تحریر کی ہے ۔اسی طرح آپ نے 2006ء میں محض ایک ڈرون حملے کا زکر کیا ہے اور اس میں ہلاک افراد کی تعداد8بتائی ہے جبکہ 2006ء میں صرف ایک ڈرون حملہ جو باجوڑ کے ایک مدرسہ پر کیا گیا تھا ،میں 98افراد جاں بحق ہوئے تھے ۔میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ مزید تحقیق فرمائیں تاکہ اس مضمون کو واقعی میں ویکیپیڈیا کے قارئین کیلئے مفید اور ممد و معاون بنایا جاسکے ۔ ذبیح اللہ بلگن لاہور

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پاکستان پر امریکی ڈرون حملے پر 5 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 14:54، 20 ستمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (فروری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پاکستان پر امریکی ڈرون حملے پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 22:35، 3 فروری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اگست 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پاکستان پر امریکی ڈرون حملے پر 4 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 17:25، 7 اگست 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پاکستان پر امریکی ڈرون حملے پر 5 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 16:09، 27 دسمبر 2021ء (م ع و)