تبادلۂ خیال:پرنم الٰہ آبادی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:14، 30 جون 2021ء (م ع و)

منتظمین سے سوال[ترمیم]

پرنم الہ آبادی 30 جون 2021ء سے پہلے بھی موجود تھا مجھے اس لئے بھی یاد ہے کہ اس میں میں نے کچھ ترامیم اور حوالہ جات شامل کئے تھے اب وہ حوالہ جات تو موجود ہیں لیکن تاریخچہ بتا رہا ہے کہ یہ صفحہ Ulubatli Hasan صاحب نے 30 جون 2021 کوتخلیق کیا ہے اس سے پہلے شاید کسی نے یہ صفحہ تخلیق کیا ہو گا کسی نے کچھ ترامیم کی ہونگی کیا وہ سب کچھ اب Ulubatli Hasan کے کھاتے میں شامل ہو چکا ہے اگر میں اس سابقہ تاریخچہ کو دیکھنا چاہوں تو کیا یہ ممکن ہے؟ اور وہ سابقہ تاریخچہ ختم کرنے کی وجہ کیا ہے؟--ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:34، 4 جولائی 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پرنم الٰہ آبادی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 17:15، 27 دسمبر 2021ء (م ع و)