تبادلۂ خیال:پروٹسٹنٹ مسیحیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

منتقلی صفحہ

لفظ پروٹسٹنٹ انگریزی زبان کا لفظ ہے ، جس کا مطلب  انگریزی اہل زبان فورا سمجھ جاتا ہے ، لیکن اردو گو  کو اسے سمجھنے کیلئے لغت کا سہارا لینا پڑتا ہے، اس لئے گزارش کی جاتی ہے کہ اس صفحہ کو محتجين کی جانب منتقل کیا جائے، جس کو دیکھنے ہی سے اردو گو کو فورا سمجھ آجاتی ہے کہ یہ احتجاج کرنے والا گروہ ہے۔