تبادلۂ خیال:پشتون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

Untitled[ترمیم]

اِس مقالہ کیلئے ‘‘افغان’’ کا عنوان استعمال نہیں کیا جاسکتا. اُردو میں اِس کیلئے موزوں لفظ پشتون ہی ہے. افغان کا مطلب ہے افغانستانی یا افغانی. --محبوب عالم 18:07, 26 نومبر 2008 (UTC)

اردو کی تاریخی اور ادبی کتب میں اس کو افغان ہی لکھا گیا ہے۔ خیر اس بحث میں الجھنا بے کار ہے۔ آج کل چونکہ پشتون ہی مستعمل ہے اس لیے مجھے آپ سے اتفاق ہے۔ Wahab 18:15, 26 نومبر 2008 (UTC)

حذف[ترمیم]

معین انصاری نے اس مضمون پر محنت کیا ہے ہم ان کے محنت کو سراہتے ہیں مگر میرے خیال سے اس مضمون کے درج ذیل سیکشنز حذف ہونے چاہئے کیونکہ یہ کتب پر مبنی ہیں اور اصل پشتون ثقافت میں اس طرح کے کوئی باتیں نہیں۔ وہ سیکشنز یہ ہیں:

  • تاریخ (اس میں اکثر باتیں دوسرے روایات کے متضاد ہیں اور اگر یہ معلومات دینے بھی ہیں تو ان کا حوالہ دینا لازم ہے کہ کس کتاب سے لے گئے ہیں)۔
  • قبائلی معاشرت اور اس کے سارے سب-سیکشنز

--Saiphty (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:18, 2 اگست 2016 (م ع و)محترم اسلام علیکم میں نے کل صحفہ "پشتونز" جو آپ نے مرتب کیا تھا کا دورہ کیا چوںکہ آپکا موجود مواد مختصر تھا،اسلئے اس میں کچھ اضافہ کرنا چاہا چونکہ ویکیپیڈیا نے مجھےاسی عنوان کے انگریزی صفحہ سے اردو میں ترجمہ کرنے کا اختیار دیا ، محترم مجھے اس بات کا اندازہ ہے کہ اس موضوع پر لوگوں کی معلومات میں آپ کی اجازت کے بغیر کوئی بھی اضافہ نہیں کر سکتا-- آپ سے التماس ہے کہ میری اس گزارش پر نظر کیجئے اور اپنی رائے کے مطابق اس صفحہ میں اضافہ کی اجازت مرہمت کیجیے آپ کی جو بھی رائے ہو اسے ملحوظ خاطر رکھونگا- شکریہ saifty--Saiphty (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:18, 2 اگست 2016 (م ع و)