تبادلۂ خیال:پشتو زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

Untitled[ترمیم]

جناب! کسی کے علم میں ہے کہ لسانی مقالات میں زبان کی تفصیلات کے ساتھ درج ذیل انگریزی رمزی متن کیوں آرہا ہے؟

style="text-align: center; font-size:120%; color: black; background-color: lawngreen> ;"

اگر کسی صاحب کو معلوم ہو تو براۂ مہربانی تصحیح فرمائیے. --محبوب عالم 01:16, 28 ستمبر 2008 (UTC)

  • محبوب بھائی معذرت میں آپ کا مذکورہ صفحہ تلاش کرنے میں ناکام رہا ، براۂ کرم اسکا ربط دے دیجیۓ، ------ لسانی مقالات ------ کہاں پر ہے؟؟ --سمرقندی 02:10, 28 ستمبر 2008 (UTC)
  • لسانی مقالات سے میری مراد زبانوں کے متعلق مقالات ہیں جیسے فارسی، عربی، اُردو وغیرہ. اِن مقالات میں استعمال شدہ سانچہ: Infobox Language میں شاید کوئی مسئلہ ہے جس کی وجہ سے درج بالا متن اس میں نمودار ہورہا ہے. --محبوب عالم 07:56, 28 ستمبر 2008 (UTC)

پښتو زبان کې بارې مې مالومات پورا صحيح نهين هين[ترمیم]

پښتو زبان کې بارې مېن مالومات درست نهين هين۔ جبکه بنده کوشش کرتا هين که ټهيک مالومات درج کرلين ليکن هندوستاني لېنگويچ کې نام سې ايک صارف کوشش کرتا هين که همارا مالومات دوباره ريورټ کرلېن برای مهرباني آپ اپنې اس عمل کې بارې مين همين لکهـ دين--Khangul (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:40, 8 مئی 2015 (م ع و)

قیص عبد الرشید کا حوالہ[ترمیم]

حضرت خالد بن ولید نے ایک پشتون صحابی قیص عبدالرشید کو رسول اللہ سے ملایا کا حوالہ کسی مستند کتاب میں ہوگا؟--ابوالسرمد 07:38, 13 جون 2015 (م ع و)

ایک حوالہ اس کتاب میں موجود ہے--Animalibrí.gifعثمان خان||تبادلہ خیال 12:27, 14 جون 2015 (م ع و)