تبادلۂ خیال:پونے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ ایک ضد ابہام صفحہ والا نام ہے۔ پونا، پونہ، پونے گنتی میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ جیسے پونے دو سو مجھے اس پر مضمون لکھنا ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:49, 18 دسمبر 2015 (م ع و)

پونے شہر کا سرکاری نام ہے۔ اس میں ابہام نہیں فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:41، 16 ستمبر 2019ء (م ع و)
پونے کو پونے (شہر) میں منتقل کر دیا جائے اور گنتی کے لیے پونے (گنتی) بنا لیا جائے اور پونے میں دونوں مضامین کے ربط ڈال دئیے جائیں تو بہتر رہے گا۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:39، 20 ستمبر 2019ء (م ع و)