تبادلۂ خیال:پیٹر (شاہ قشتالہ)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پیٹر کے خطاب میں کچھ خامی کا اندیشہ ہے۔ یہودیوں کے نزدیک وہ ایک منصف بادشاہ تھا۔ اس کا دور ان کے لیے مذہبی آزادی کا دور تھا۔ تاہم اس کے نام کو لکھتے وقت انگریزی لفظ جسٹ کا ترجمہ "صرف" کر دیا گیا ہے جو کہ لفظی ترجمہ لگتا ہے۔ اس کے دو خطاب تھے: "پیٹر ظالم" اور "پیٹر منصف"۔ ظالم اس کو غالبا پیار سے بلایا جاتا تھا۔

" ظالم (ال ظالم) یا صرف (ال Justo) کے نام سے پکارا جاتا تھا"