تبادلۂ خیال:پیچ کس

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

@Hindustanilanguage:ص اس کا عنوان پیچ کس ہونا چاہیے۔— حماد بن سعید تبادلہ خیال 17:50، 9 نومبر 2019ء (م ع و)

ایسا ہندی میں ہے۔ میرا خیال ہے کہ معروفیت پر ہم کو زیادہ توجہ دینا چاہیے۔ ایک طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ اصل مضمون میں یہ مجوزہ عنوان بھی ایک بار شامل کیا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک رجوع مکرر بھی اس مجوزہ عنوان کا بنایا جائے۔ البتہ اصل مضمون اسی عنوان سے رکھا جائے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:59، 9 نومبر 2019ء (م ع و)
شاید ہند میں نہ ہو۔ میں نے بچپن سے پیچ کس سنا ہے۔ جیسا آپ مناسب سمجھیں۔— حماد بن سعید تبادلہ خیال 18:02، 9 نومبر 2019ء (م ع و)
hi:पेंचकस --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:16، 9 نومبر 2019ء (م ع و)