تبادلۂ خیال:پی ایچ پی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پی ایچ پی کو استعمال کرنے کے لیے مائی ایس کیو ایل کی کیوں ضرورت ہے؟ مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں اس کے بغیر بھی استعمال کرتا رہا ہوں۔ کوئی حاض وجہ؟ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 11:27, 6 مارچ 2008 (UTC)

جی PHP تو چل جاتی ہے، مگر اگر wordpress وغیرہ نصب کرنا ہو تو mySQL کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ --Urdutext 12:13, 6 مارچ 2008 (UTC)


پی ایچ پی کے لیے کسی بھی ڈیٹا بیس کی ضرورت نہیں ہوتی البتہ اگر کوئی ڈیٹا بیس چاہیے ہو تو ان میں سب سے بہتر پی ایچ پی کے ساتھ مائی ایس کیو ایل چلتی ہے مگر بغیر ڈیٹا بیس کے بھی پی ایچ پی بالکل ٹھیک کام کرتی ہے۔ محب علوی 15:06, 6 مارچ 2008 (UTC)