تبادلۂ خیال:کھووار زبان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کہا جا رہا ہے کہ اس کا نام کھوار اکیڈمی نے اس کا نام اپنی مطبوعات میں کھوار کی جگہ چترالی زبان لکھنا شروع کیا ہے (یعنی یہ نام اس زبان کو ایک اکیڈمی دینے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس بنیاد پر مضمون کا نام اور زبان کا نام کیسے بدل دیا گیا؟ ویکیپیڈیا پر بھی اور ویکیپیڈیا سے باہر بھی، سرکاری طور پر، یا بین الاقومی لسانیات کے ادارے، زبانوں کو کوڈ دینے والے ادارے وغیرہ جب تک اس نام کو قبول نہیں کرتے یا اس کا نام ؟چترالی زبان کا کثرت استعمال کہ جب جس کھوار بولنے کے سامنے چترالی زبان کہا جائے، اسے علم ہو کہ کھوار کو ہی چترالی کہتے ہیں تب تک اسے تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ مضمون بھی بغیر حوالے مسلسل طویل ہوتا جا رہا ہے، اور ہر بات گھما پھیرا کر ایک خاص شخص کا نام بیچ میں ڈال دیا جاتا ہے۔ اسے سے پرہیز کیا جائے۔ اور مامور اداری حضرات سے گزارش ہے کہ وہ اس موضوعات پر لکھنے والے صارفین کے آئی پی ایڈریس کی پڑتال کریں، کہ کوئی جرابی کٹھ پتلی کھاتہ تو سرگرم نہیں۔--« عبید رضا » 09:20, 15 جون 2015 (م ع و)

  • کھوار اس زبان کا اصل نام ہے اور دیگر ویکی پر بھی کھوار کے نام مقالہ جات موجود ہیں، چترالی اس زبان کا دوسرا نام ہے لہذا بجائے کھوارزبان کو چترالی زبان کے ساتھ ضم کرنے کے چترالی زبان نامی مقالے کو کھوار کے ساتھ ضم کیا جائے کیونکہ کھوار ہی زیادہ قابل قبول ہے--رحمت عزیز چترالی 05:51, 17 جون 2015 (م ع و)

Edit request on 10 فروری 2016[ترمیم]

کھووار زبان میں ترمیم کر کے اظافہ کرنا چاھتا ھوں مجھے ترمیم کی اجازت دی جاۓ_119.160.67.37

آپ سے پہلے بھی گزارش کی ہے، آپ کی اردو املا ایسا نہیں کہ، آپ کو ترمیم کی اجازت دی جا سکے۔ آپ پہلے کچھ دن، اردو ویکیپیڈیا کا مطالعہ کریں، تاکہ اردو املا اور ہم آواز حروف کی مختلف لکھاوٹ سے واقفیت حاصل کر سکیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:04, 10 فروری 2016 (م ع و)