تبادلۂ خیال:چودھری محمد سرور

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Untitled[ترمیم]

  • چودھری سرور برطانیہ میں کریانہ کا کاروبار چلاتا ہے جس سے اس نے لاکھوں کمائے۔ نواز شریف کو جب پرویز مشرف نے معزول کر کے قید کیا، تو چودھری سرور نے برطانیہ نمائندہ کی حیثیت سے مری میں نواز شریف سے ملاقات کی۔ جلاوطنی کے زمانہ میں نوازشریف اور چودھری سرور کے تعلقات میں اضافہ ہوا۔ اقتدار میں واپس آ کر ان شخصی تعلقات کی وجہ سے نواز نے اسے پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ کی گورنری سے نوازا۔ کئ برس برطانوی سیاست میں رہنے اور کریانہ کاروبار چلانے کی وجہ سے سرور کے MI6 کے انگوٹھے کے نیچے ہونے کے امکانات قوی ہیں جس کو نواز نے ایک حساس مقام پر تعینات کر دیا ہے۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 04:22, 4 اگست 2013 (م ع و)
  • کوکا کولا کو چودھری سرور سے شکایت ہے کہ اپنی دوکانوں پر اسپین میں بنے ہوئے کوک کے کین بیچتا ہے جو اسے سستے پڑتے ہیں مگر کوکاکولا کے مطابق ان کی برطانیہ میں فروخت کی اجازت نہیں۔[1]

--Urdutext (تبادلۂ خیال) 04:27, 4 اگست 2013 (م ع و)


بیرونی روابط کی درستی (نومبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے چودھری محمد سرور پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 00:46، 11 نومبر 2021ء (م ع و)