تبادلۂ خیال:چکوال

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میں اس صفحہ چکوال کو مزید بہتر کرنا چاہتا ہوں۔ اندراج شدہ صارف کی فہرست میں کیسے داخل ہوا جاسکتا ہے؟ --ملک کاشف اعوان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:50, 3 جنوری 2017 (م ع و) جناب آپ اندراج شدہ صارف ہی ہیں--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:02, 3 جنوری 2017 (م ع و)

میں جب بھی اس صفحے میں ترمیم کرتاہوں، مجھے پیغام ملتا ہے کہ یہ ایک محفوظ صفحہ ہے، تبدیلیاں نہیں ہو سکتیں۔ یہ کیا ہے؟ ملک کاشف اعوان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:27, 20 فروری 2017 (م ع و)
اب انشاءاللہ آپ کو یہ تکلیف نہیں ہونا چاہیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:54, 20 فروری 2017 (م ع و)

جی اب نہیں ہے۔ جزاک اللہ ملک کاشف اعوان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:19, 21 فروری 2017 (م ع و)