تبادلۂ خیال:چک481 ج ب بوٹیوالی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دبیز متن==ملک مظہر عباس کھوکھر==

تبادلۂ خیال[ترمیم]

چکنمبر 481/ج ب بوٹیوالی تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ {پنجاب} [پاکستان]۔

میں جب بھی پاکستان کے کسی گاؤں کی تاریخ ،محلے وقع کو دیکھنے کیلۓ تلاش کرتا تو تلاش کینسل ہو جاتی کیوں کے کسی کے بارے میں کوئی نوٹ ہی نہیں۔ میں نے سوچا کہ کیوں نا میں ہی شروعات کروں اس لیۓ میں نے اپنے گاؤں کو پاکستان اور دنیا کے ہر ایک فرد کی نظر میں لایا۔تاکہ اور لوگوں کو بھی شعور حاصل ہو اور وہ بھی اپنے علاقے کی تاریخ لکھیں اور اپنے پیارے ملک پاکستان کا نام روشن کریں۔

تحریر تاریخ[ترمیم]

میں نے گاؤں کی تاریخ لکھنے کے لۓ بہت جدوجہد کی وقت لگایا اور کچھ لوگوں سے پوچھا،حالات حاضرہ کو خود دیکھ کر لکھا اور کچھ پرانی چیزوں اور باتوں کے بارے میں گاؤں کے بزرگوں سے معلوم کیا۔


وسلام[ترمیم]

التجاء[ترمیم]

میری التجاء ہے ـاہل علاقہ کے لوگوں سے اگر آپ میں سے کوئی بھی اس تحریر کو پڑھے ۔براۓ مہربانی اگر کہیں بھی کوئی غلطی یا کمی بیشی پاۓ تو مجھ سے رابطہ کرے۔ انشاءاللہ میں اس غلطی اور کمی کو دور کروں گا۔ ای میل اڈریس یہ ہے/ mazharabbas.48131@yahoo.com یا پھر کسی پیپر پر لکھ کر میرے گھر بوٹیوالی آرا سٹاپ پر میرے بھائی ٭ملک عادل شہزاد کھوکھر٭کو دے دیں۔۔شکریہ۔