تبادلۂ خیال:چک نمبر 303 گ ب نورنپور

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

معلومات درکار[ترمیم]

انگریزی میں یہی صفحہ بنانا چاہیں تو کیا طریقہ کار ہے؟ Tahir.tts (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:36, 12 جون 2017 (م ع و)

بھائی امین اکبر Tahir.tts (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:47, 12 جون 2017 (م ع و)

@Tahir.tts: شاید امین بھائی مصروف ہیں۔۔ لیکن آپ اس ربط پر جاکر مضمون بنا سکتے ہیں مگر حوالہ جات درست و مستند شامل کریں یہ مضمون بھی حوالوں سے محروم ہے ۔۔ شکریہ!! -- بخاری سعید  تبادلہ خیال   17:38, 12 جون 2017 (م ع و)

ترامیم ، درستگی[ترمیم]

طاہر نواز (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:08, 13 جون 2017 (م ع و)اس صفحہ پر نقشہ کی ترتیب درست کر دیں مجھے سمجھ نہیں آ رہا، باقی طول و عرض وغیرہ میں نے درست اندراج کر دیے ہیں لیکن پھر بھی نقشہ نہیں آ رہا آپ ذرا دیکھ لیں ، مہربانی ہوگی۔— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست TahirNawaz (تبادلۂ خیالشراکتیں)