تبادلۂ خیال:چھنا مستا

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نام[ترمیم]

ہندوؤں کے مطابق چِھنّا مستا ایک دیوی ہے۔ چ‍ِھنّا مستا کا لغوی معنی کٹا ہوا سر ہے۔ اس کا اصل املا چ‍ِھنّا مستا ہے۔ اس لئے مضمون کا نام اپنے املا میں بدل دیا جائے۔فیروز اردووالا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:16, 3 مارچ 2018 (م ع و)