تبادلۂ خیال:چینائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

چند ہندوستانی دوستوں نے بتایا ہے کہ اس کا نام دراصل "چنئی" ہے۔ کیا اس جانب منتقل کر دیا جائے؟ فہد احمد 04:24, 23 نومبر 2009 (UTC)

یہ دراصل انگریزی میں Chennai اور ہندی میں चेन्नई ہے۔ اس کے مطابق اردو میں چینّئی یعنی “ن“ تشدید کے ساتھ ہونا چاہیے۔ --فیروز اردووالا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:57, 24 نومبر 2014 (م ع و)