تبادلۂ خیال:ڈافٹ پنک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

حیدر صاحب! مضمون بہت تفصیلی و معلوماتی ہے لیکن تصویروں اور روابط کی عدم موجودگی کم از کم مجھے بہت کھلتی ہے، اگر ممکن ہو تو تصاویر و روابط کا اضافہ کر دیں فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ