تبادلۂ خیال:ڈاکٹر پروفیسر سید مجیب ظفر انوار حمیدی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:1 (3).JPG
ممتاز پاکستانی دانش ور پروفیسر ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی روسی قونصلیٹ میں اپنا مقالہ پیش کرتے ہوئے

معروف پاکستانی ادیب و نقاد پروفیسر ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی روسی سینٹر آف سائنس اینڈ کلچر میں اپنا مقالہ پیش کرتے ہوئے(وکی میڈیا ) میں کیا کروں کیا حملہ کردوں؟ عمران خان جب پایلٹ کو واپس کر رہے تھے پوچھا تھا میں کیا کروں، جب بھارت کو ووٹ دے رہے تھے پوچھا تھا میں کیا کروں، جب کرتار پور راہداری پر مزاکرات کر رہے تھے پوچھا تھا میں کیا کروں، جب بھارت کی فضائی حدود کھول رہے تھے پوچھا تھا میں کیا کروں، حافظ سعید کو گرفتار کر رہے تھے پوچھا تھا میں کروں ؟ آج جب کچھ قومی غیرت کو آنچ آرہی ہے تو پوچھ رہے ہیں میں کیا کروں، بہادر شاہ نہ بنے اور ٹیپو سلطان ببنے کی بڑک نہ ماریے، ٹیپو سلطان نے پوچھا نہیں تھا کہ میں کیا کروں ؟ اب تک تو آپ کو تمام مزاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دینا چاہیے تھا کرتار پور راہداری سمیت، فضائی حدود اور تجارت پر پابندی لگانے کا اعلان کر دینا چاہیے سفیر واپس بلانے کا اعلان کر دینا چاہیے تھا۔ جب قوموں پر وقت آتا ہے تو لیڈر پوچھتا نہیں میں کیا کروں قوم کی قیادت کرتا ہے، تو قوم میں حوصلہ پیدا ہوتا ہے اور وہ لیڈر کے پیچھے کھڑی ہوجاتی ہے پوری اسمبلی صرف مصنوئی نعرہ بازی کر رہی تھی، شہباز ہم نے چوڑیاں نہیں پہنی، بلاول مودی آگ سے کھیل رہا ہے یہ ہمیں کیا پتہ نہیں، چوڑیاں نہ پہنی ہوتیں تو جرت تھی مودی کی کہ یہ قدم اٹھتا، یہاں کوں سی آگ ہے جس کا ڈر مودی کو ہوتا۔ مودی نے ساری دنیا کو اعتماد میں لے کر یہ قدم اٹھایا ہے اور ہماری سرکار صرف بڑا اور بہت بڑا اعلان ہی کر رہی ہے کہ ہم خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے، پہلا قطرہ تو بہایا نہیں ؟ کھوکھلے اعلانات کرنے والے لوگ قوموں کو لے ڈبوتے ہیں، آج وزیراعظم کو آزاد کشمیر کی اسمبلی سے خطاب کرنا تھا جس کو ملتوی کردیا جب کہ اس وقت وزیراعظم کو پوری قومی قیادت کے ساتھ آزاد کشمیر میں ہونا چاہیے تھا کیا جب آپ کرکٹ کھیلتے تھے جب بھی یہ ہی پوچھتے تھے کہ میں کیا کروں؟ عمران احمد خان نیازی صاحب یہ سقوط ڈھاکہ جیسا گھاو ہے جو بھارت نے لگایا ہے، چھوٹی چھوٹی باتوں پر قوم سے خطاب کرنے والے خان نے ابھی تک قوم سے کیوں خطاب نہیں کیا اور کیوں نہیں بتایا کہ وہ کیا کر رہے ہیں

This is a Public picture[ترمیم]

This is a public picture , not private.This is suitable for this page I think so thanks --111.119.185.188 04:03, 9 اکتوبر 2012 (UTC)