تبادلۂ خیال:ڈی این اے
Jump to navigation
Jump to search
ماشاللہ بہت عمدہ مضمون لکھا ہے۔
میری خود ڈی این اے کے بارے میں معلومات بہت کم ہیں۔کیا اس میں وہ ڈی-این-اے کی سیڑھی کی تصویر ڈال سکتے ہیں؟ سیف اللہ 12:54, 28 نومبر 2005 (UTC)
سیف اللہ صاحب بہت شکریہ آپنے ڈی این اے کے مضمون پر نظر ڈالی۔ جی میں انشااللہ آپ کی خواہش کے مطابق اسمیں سیڑھی کی وضاحت بھی دونگا اور اردو کا مضمون انگریزی ڈی این اے سے کم نہیں انشااللہ اس سے بہتر ہی ہوگا۔ تھوڑا وقت دیجیۓ کہ میں سوچ لوں ، اور ہاں آپ مجھے وہ مقامات ضرور بتایۓ گا کہ جو مشکل لگیں میری کوشش یہ ہے کہ یہ مضمون ایک عام آدمی سے لیکر سائنسدانوں تک کے لیۓ مفید ثابت ہو۔ آپ کے مشوروں اور آراء کا منتظر۔