تبادلۂ خیال:کابینہ بھارت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

Union Council of Ministers کا اردو ترجمہ مجلس اتحاد وزراء کیا جائے تو زیادہ بہتر نہ ہوگا؟ (بشرطیکہ یہ لفظ عرف عام میں زیراستعمال لایا جاسکتا ہو)، رائے درکار--Animalibrí.gifعثمان خان||تبادلہ خیال 07:23، 28 اکتوبر 2018ء (م ع و)

اتحاد وزرائے مجلس ہم نے @Hmfs.ind: سے پوچھ کر رکھی تھی۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:28، 28 اکتوبر 2018ء (م ع و)
اتحاد وزرائے مجلس کے معنی "مجلس کے وزیروں کا اتحاد" بنتے ہیں، جبکہ اسے "وزیروں کے اتحاد کا مجلس" (یعنی مجلس اتحاد وزراء) ہونا مناسب لگ رہا ہے،انتہائی معمولی سی لکیر فرق کرنے کی ہے دونوں الفاظ کے معانی میں۔بہرحال اگر دونوں معنی مناسب اور درست ہیں تو ایک عنوان بنادیں گے اور دوسراں رجوع مکرر کیا جائے تو مسئلہ حل Face-smile.svg--Animalibrí.gifعثمان خان||تبادلہ خیال 18:00، 28 اکتوبر 2018ء (م ع و)