تبادلۂ خیال:کارل لینیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

افراز صاحب

لنی اس نام کیا درست ہے؟ اگر Pronunciation درست نہیں یا اردو ہجے درست نہیں تو مہربانی فرما کر درست کر دیں۔

خ م

  • خالد صاحب آپ نے لکھا ہے تو غلط نہیں ہوسکتا :-) بس تھوڑا اعراب کا معاملہ ہے انگریزی میں سنا جاۓ تو یہ LE - NI - ES سنائی دیتا ہے۔ ایک اور بات یہ کہ اگر آپ چاہیں اسکو یکحرفی بھی لکھا جاسکتا ہے
  1. لینیئس
  2. لِنیئس

یہ ایک لغت کا ربطِ روۓ خط ہے اس پر ادائگی کو سنا جاسکتا ہے۔ اگر آپ اس سے متفق ہوں اور آپکی اجازت ہو تو رجوع مکرر (redirect) بنا دیتا ہوں۔ افراز