تبادلۂ خیال:کالا بورڈ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • کیا اس پاکستان کہلائے جانے والے خطے میں سارے اعلٰی و ادنٰی ، بہادر صاحب والی انگلس یا انگریجی بول لیوے ہیں ؟!! اس قدر بلند شرح خواندگی ! کمال کی بات ہے؛ پر اس بلند تعلیمی معیار کے باوجود یہ ملک ترقی پذیر ممالک میں کیوں لکھا جاتا ہے؟ ترقی یافتہ میں ہونا چاہیۓ تھا۔ کیا کوئی ایک شہر یا جگہ ایسی ہے اس ملک میں کہ جس کے نام میں انگریجی کی چٹنی و بگھار نا لگے ہوں ؟؟ اس یک سطری مضمون سے تو اس سوال کا جواب نفی میں ملتا ہے۔ --سمرقندی 08:42, 16 جنوری 2010 (UTC)