تبادلۂ خیال:کرسمس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کرسمس بلحاظ ملک کا مواد اس en:Christmas traditions انگریزی مضمون کے متبادل جو بھی عنوان رکھا جائے، اس میں منتقل کیا جائے تو بہتر ہے، کیوں کہ بلحاظ ملک الگ اور وسیع موضوع ہے!--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:10, 25 دسمبر 2017 (م ع و)

ابھی میں اہم ممالک میں، جہاں کرسمس کا خصوصی اہتمام ہوتا ہے وہاں کا درج کررہا ہوں بلحاظ ملک تو کافی وسیع ہوگا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 16:23, 25 دسمبر 2017 (م ع و)