تبادلۂ خیال:کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • یہ عنوان سطح البین سے تعلق رکھنے کی وجہ سے بحال کیا جارہا ہے اور امیدوار برائے تخلیق ہے؛ راہنمائی مضمون میں موجود بین الویکی سے حاصل کی جاسکتی ہے۔ --سمرقندی 04:41, 4 جون 2010 (UTC)
تخلیقی العام سے ہٹاکر کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ کا عنوان اس لیے درست ہے کیونکہ یہ کریئیٹیو کامنز ادارے کی طرف انشاندہی کرتا ہے۔
خوشی کی بات ہے کہ ہندی ویکیپیڈیا سے کہیں پہلے اس کا اردو ترجمہ موجود ہے۔ تاہم کریئیٹیو کامنز کے لائسنس کا بروشر ہندی میں موجود ہے اور وہاں پر بھی کریئیٹیو کامنز کا لفظ حسبہ منقول ہے:

https://commons.wikimedia.org/wiki/File:6_licenses-hi.pdf

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:36, 10 جنوری 2016 (م ع و)