مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال:کمہار

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یه مضمون ای ڈی میکلیگن کی کتاب ذاتوں کا انسائکلوپیڈیا سے نقل کیا گیا هے ـ جس کا اردو میں ترجمه کیا هے ایچ اے روز صاحب نے ـ اس مضمون میں کہیں کہیں متعلقه ذات کے لوگوں کی انسلٹ محسوس هوتی هے ـ لیکن میرے خیال میں حقائق تلخ هی هوا کرتے هیں ـ اور همیں ان حقائق کو اسی طرح قبول کرنا پڑے گا ـ میں خود ایک کمہار هوں اور میں نے اس مضمون کو ٹائپ کیا هے ـ میں اس میں بیان کئے گئے کو اس طرح وکی پیڈیا میں شائع کرنا چاهتا هوں ـ منتظمین سے التماس هے که اس مضمون میں کسی بهی قسم کی ترمیم اس مضمون میں اضافے کے طور پرکریں ـ کسی قسم کی حذف زدگی نه کریں ـ مہربانی ـ 03:43, 21 اکتوبر 2006 (UTC)خاورkhawar


کمیار یا کمہار

[ترمیم]

میرے خیال میں اس مقالہ کا عنوان کمیار کی بجائے کمہار ہونا چاہیے۔