تبادلۂ خیال:کندائی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نواب خان طاہر محمود خان کی دو بہنیں 1: سیتا 2: کندن تھیں جن کو جہیز میں ایک ایک جاگیر ملی کندن کے نام سے کندائی اور سیتا کے نام سے سیت پور مشہور ہوئے دو سو سال قبل مسیح میں جب سکندر اعظم ہندوستان پر حملہ آور ہوا تو کندائی اور سیت پور اس وقت آباد تھے کندن اور سیتا کی قبریں کندائی کے مشرق کے موجود میں ہیں یہاں پر بڑی بڑی قومیں سید،گوپانگ،دریشک، آرائیں،گھاگھری،جتوئی اور جھبیل آباد ہیں ذریعہ معاش زراعت اور گلہ بانی ہیں