تبادلۂ خیال:کواوپیو

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہ مضمون میں نے انگریزی وکی پیڈیا سے ترجمہ اور تلخیص کیا ہے۔ اس میں روابط کے اضافے کے بارے رہنمائی کے لئے منتظر ہوں--قیصرانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:20, 1 مئی 2014 (م ع و)
کس طرح کی رہنمائی؟ اس مضمون میں تصاویر کی کمی ہے، انگریزی مضمون میں کافی تصاویر ہیں اگر انہیں یہاں بھی لگا دیا جائے تو حسن میں اضافہ ہوجائے گا نیز بیرونی روابط کے قطعہ کا بھی اضافہ کردیں۔ ممنون :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  10:00, 1 مئی 2014 (م ع و)
اس طرح کہ بیرونی روابط انگریزی وکی پیڈیا سے ہیں۔ کیا وہ یہاں کام دیں گے؟ تصاویر شام تک کر دیتا ہوں --قیصرانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:20, 1 مئی 2014 (م ع و)
نہیں، External links کے ذیل میں جتنے روابط ہیں، انہیں کاپی کرکے یہاں بیرونی روابط کا قطعہ بنا کر پیسٹ کردیں :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  10:25, 1 مئی 2014 (م ع و)