تبادلۂ خیال:کورا جہان آباد

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کتابوں میں کورا جہان آباد کا ذکر کوڑہ جہان آباد ضلع فتحپور اترپردیش کے نام سے ملتا ہے. حوالہ کے لئے اس لنک پر جا کر کتاب کا صفحہ نمبر 113 دیکھیں https://archive.org/details/Tabligulislam یا اس لنک پر کلک کر تاریخ و شخصیات کوڑہ جہان آباد کے چند صفحات پر نظر ڈالیں

https://archive.org/details/ShahJamalAuliaAllahUpload/page/n1

آستانہ شاہ جمال اولیا کوڑہ جہان آباد میں ہے، کورا جہان آباد میں نہیں ہے، جبکہ ویکیپیڈیا کے انگریزی زبان کے صفحہ میں آستانہ شاہ جمال اولیا Kora Jahanabad میں لکھا ہے ۳

کوڑہ کو انگریزی میں koda لکھتے ہیں، kora نہیں. انگریزی صفحہ کو بھی سہی کرنے کی کوشش کیجئے

کوڑہ کو ہندی زبان میں कोड़ा لکھتے ہیں

سرکاری دستاویز میں بھی koda لکھتے ہیں

(Ibadur rahman husaini (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:52، 16 دسمبر 2018ء (م ع و))