تبادلۂ خیال:کویت
Jump to navigation
Jump to search
25 فروری 2011 ءکو کویت اپنی آزادی کی پچاسویں سال گرہ منارہا ہے ۔ اس موقعہ پر کویت کی تاریخ ، سیاست اور سماجی حالت پر مشتمل یہ مضمون ’مصباح ‘کے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے ۔اس میں کوشش کی گئی ہے کہ کویت کے بارے میں زیادہ سے زیادہ صحیح معلومات فراہم کردئے جائیں ۔اس مضمون کی تیاری میں کویت سے متعلق عربی اور انگریزی کے سرکاری و غیر سرکاری ویب سائٹوں کی مدد لی گئی ہے ۔محدود صفحات اور وقت کی تنگی کی وجہ سے کئی ایک اہم عناوین کو نظر انداز کیا گیاہے ۔ (مضمون نگار) اعجازالدین عمری (کویت) amagz@ymail.com