تبادلۂ خیال:کپتان (فلم)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میں نے اس مضمون پر ایک تصویر کپتان فلم کے پوسٹر لگائی تھی ۔

Kaptaan.gif

کاپی رائٹ کا خیال کرتے ہوئے میں نے اس میں کچھ تبدیلیاں کی تھیں ۔ جس پر میرا خیال تھا کہ یہ وکی پیڈيا کے لیے ٹھیک ہے مگر کومنز ایڈمن Yann نے حذف کر دیا ۔ اب سمجھ نہيں آ رہا کہ کپتان فلم کی تصویر یا پوسٹر کیسے بنا کر اپ لوڈ کروں ۔! [وکی طالب علم] (تبادلۂ خیال) 14:38, 5 مارچ 2013 (م ع و)

کومز کے منتظم نے کسی وجہ کی بنا پر حذف کی ہوگی، آپ اس وجہ کو مدنظر رکھتے ہوئے دوبارہ تصویر بنالیں۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 01:17, 6 مارچ 2013 (م ع و)
جیسا شعیب بھائی نے کہا ہے کہ کسی وجہ کی بنا پر حذف کی کی گئی ہے، یعنی اس کا اجازہ (لائسنس) واضح نہیں ہے۔ اس لیے ہم بھی ایسی تصاویر جن کے حقوق اشاعت واضح نہیں، انہیں ویکیپیڈیا پر زبراثقال (اپ لوڈ) کرنا اور استعمال کرنا مناسب نہیں۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 05:39, 6 مارچ 2013 (م ع و)
تو میرا خیال ہے کہ مجھے کومنز پر تصاویر اپ لوڈ نہیں کرنی چاہئیں ۔ میں صرف اس موضوع پر ہی تصویر اپ لوڈ کروں گا ۔ کیوں کہ جس قسم کی شرائط کومنز پر تصاویر اپ لوڈ کرنے کے لیے ہیں وہ قابل عمل نہیں ۔ اور اگر عمل کر بھی لیں تو یہ غیر اردو والے اس کو سمجھے بغیر مسترد کردیتے ہیں ۔ [وکی طالب علم] (تبادلۂ خیال) 07:37, 8 مارچ 2013 (م ع و)