تبادلۂ خیال:کیتھرین مھر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


تبصرہ[ترمیم]

یہ مضمون کی ایک خوش آئند بات ہے کہ اس کی شخصیت سے مجھ جیسا ادنٰی معاون کم از کم پانچ بار مختلف ویکی تقاریب میں مل چکا ہے اور گفتگو بھی یوئی ہے۔ املا شاید کیتھرین ماہر بہتر ہو گی کیوں کہ ماہر آئرش میں پتھر پھوڑنے والے کو کہا جاتا ہے، جس سے کہ غالبًا موصوفہ کے آبا و اجداد منسلک تھے۔ یہ ایک شخصی گفتگو میں پتہ چلی۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:15، 19 فروری 2021ء (م ع و)