تبادلۂ خیال:کیریکیچر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو متبادل[ترمیم]

اسے اردو میں مسخاکہ کہا جاتا ہے۔ محمد شعیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:34، 8 جون 2019ء (م ع و)

جدید استعمال پر بھی غور فرمایئے۔ جیسے کہ بے شک لائحہ عمل پروگرام کا اردو بدل مگر افسوس کہ آج پروگرام ہی زیادہ مستعمل اور راجح ہے۔ ویسے اس عنوان پر رجوع مکرر تو بنایا ہی جا سکتا ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:04، 8 جون 2019ء (م ع و)
سچ پوچھیں تو میں نے کبھی بھی مسخاکہ نہیں سنا، میں مزمل صاحب سے متفق ہوں۔ لغت کے مطابق مسخاکہ بھی شامل کر دیا ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 00:25، 9 جون 2019ء (م ع و)
جی --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:34، 9 جون 2019ء (م ع و)
آسان حل یہ ہے کہ کیریکیچر کو ویکی لغت میں شامل کر دیا جائے۔ اور اس میں ماخوذ از انگریزی کا ذکر ہو۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 00:26، 9 جون 2019ء (م ع و)
بالکل --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:34، 9 جون 2019ء (م ع و)
آن لائن لغت میں ”مضحکہ تصویر؛ کیر یکچر؛ ہجو؛ لولو؛ خاکہ (تصویری یا بیانیہ) جس میں عام شناخت باقی رکھتے ہوئے کسی شخص یا چیز کی خصوصیات، انوکھا پن یا خامیاں مبالغے سے ہجویہ انداز میں ظاہر کی جائیں؛ کیری کیچر بنانے کا فن یا عمل؛ کسی چیز یا شخص کی نہایت بے تکی یا مضحکہ خیز نقل۔“ درج ہے۔مسخاکہ کہاں درج ہے؟--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:55، 14 جون 2019ء (م ع و)
https://ur.oxforddictionaries.com/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81_%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%A7%D9%86%DA%AF%D8%B1%DB%8C%D8%B2%DB%8C/%D9%85%D8%B3%D8%AE%D8%A7%DA%A9%DB%81بخاری سعید تبادلہ خیال 10:59، 14 جون 2019ء (م ع و)