تبادلۂ خیال:گرافکس

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تخطیط کا لفظ شائد کچھ مشکل لگے لیکن فی الحال اسے سے بہتر لفظ کوئی مل نہیں رہا۔

نگار اور نگاری کو بھی اس graphic کیلیۓ استعمال کیا جاسکتا ہے مگر بہت سی جگہوں پر مشکلات ہی نہیں ناقابل استعمال بھی ہوجاتا ہے دوسرے یہ کہ اردو میں دیگر بہت سی جگہوں پر اور مختلف مفہوم میں استعمال ہوتا ہے۔

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ graphy اور graphics کیلیۓ تخطیط سے بہتر لفظ موجود ہے (یا نگار کو استعمال کیا جانا چاہیۓ) تو براہ کرم اپنی راۓ سے آگاہ کیجیۓ۔

کوئی فیصلہ کرنے سے پہلے تلاش کے خانے میں ، graphy اور تخطیط کے الفاظ لکھ کر تلاش کر لیجیۓ گا تاکہ آپ کو اندازہ ہوجاۓ کہ اب تک یہ دونوں الفاظ کہاں کہاں استعمال ہو چکے ہیں۔ اس طرح آپ کو درست فیصلے میں سہولت ملے گی۔ سمرقندی