تبادلۂ خیال:گرگان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تمام اردو کتب تاریخ وجغرافیہ میں اس کا نام جرجان متداول ہے، یہاں گرگان استعمال کرنے کی وجہ؟ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  14:03, 10 فروری 2015 (م ع و)

فارسی والوں کی گ اور عربی والوں کی ج نے ہمیشہ سے اردو والوں کے لیے مسئلہ پیدا کیا ہے۔ اصل میں تو اسے اردو والوں کو گ سے ہی لکھنا چائيے، مگر آپ کے بقول یہ متداول ہے تو اسے جرجان کے نام سے ہونا چائیے، لیکن مصمون میں مواد ہو گا تب ہی گرگان اور جرجان کی وضاحت کا لوگوں کو پتا چلے گا۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:16, 10 فروری 2015 (م ع و)

ميرے خيال سے گرگان ہی درست ہے کیونکہ یہ فارسی بولنے والوں کا علاقہ ہے اور فارسی زبان میں تو اسے گرگان ہی کہتے ہیں اسلئے ہم وہیں نام لکھے نگے جو لوکل لوگوں نے دیا ہے --

Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان 22:13, 26 فروری 2015 (م ع و)

جرجان اورگرگان کی بحث[ترمیم]

یہ فارسی ویکی نہیں لکھا جارہا کہ اسے گرگان لکھا جائے اکثر شخصیات جو یہاں سے نسبت رکھتی ہیں جرجانی ہی کہلاتی ہیں اور شعیب بھائی کی بات بھی کافی وزنی ہےلہذا یہ لفظ جرجان ہی لکھا جانا چاہیئے--ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 07:47, 12 اپریل 2017 (م ع و)

 تبصرہ: اس بارے میں اور صارفین کیا سوچتے ہیں؟--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:55, 12 اپریل 2017 (م ع و)
Symbol oppose vote.svg تنقید ابو السرمد صاحب جرجان سابقہ نام ہے۔ پھر کراچی کو بھی کلاچی کردیں اور بمبئی کو ممبئی۔۔
موجودہ طور اس شہر کا نام ممبئی ہی ہے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:22, 12 اپریل 2017 (م ع و)
یعنی سابقہ نام واپس نہیں رکھ سکتے حماد سعید تبادلہ خیال 09:26, 12 اپریل 2017 (م ع و)
پہلے نام بمبئی تھا، اب ممبئی ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:27, 12 اپریل 2017 (م ع و)
گرگان کا سابقہ نام جرجان تھا۔تو کیا ہم اس کا سابق نام واپس رکھ سکتے ہیں؟۔ حماد سعید تبادلہ خیال 09:30, 12 اپریل 2017 (م ع و)

──────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────── مزمل صاحب گرگان کا سابقہ نام جرجان نہیں استرآبادتھا جرجان عربی میں معرب ہے اردو ویکی پیڈیا پر 23 بار جرجان کی نسبت سے جرجانی استعمال ہوا ہے اس کا حکم کیا ہوگا؟--ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 16:54, 14 اپریل 2017 (م ع و)

ایک تو سمجھ نہیں آتا فارسی کی ”گا“ اور عربی کی ”جا“ میں فرق کیسے کیا جائے؟ حماد سعید تبادلہ خیال 17:24, 14 اپریل 2017 (م ع و)
ہم ایک عنوان پر اتفاق کر لیں۔ پھر ایک رجوع مکرر بھی بنا سکتے ہیں--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:43, 14 اپریل 2017 (م ع و)