تبادلۂ خیال:گیلڑ
لفظ گیلڑ کی بجائے اخیافی یا ربیب اردو میں استعمال ہوتا ہے گیلڑ لفظ کی حد تک تو صحیح ہے لیکن اس کا استعمال شاذ ہے۔--ابو السرمد محمد یوسف☺گفتگو 03:14, 12 جون 2017 (م ع و)