تبادلۂ خیال:ہجری شمسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ایک صفحہ کو 6 صفحات میں پھیلا دیا گیا جیسےقمری ہجری تقویم شمسی ہجری تقویم شمسی تقویمقمری تقویمشمسی ہجریاور ہجری شمسیاسے ایک صفحہ پر ہونا چاہئیے--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:14, 30 جنوری 2017 (م ع و)

یہ تمام عناوین علیحدہ موضوعات ہیں۔ شمسی تقویم اور چیز ہے اور شمسی ہجری ایک الگ موضوع ہے ایک عام ہے اور دیگر خاص اور ایسے قمری کا حال ہے۔بلکہ ان کے علاوہ بھی کچھ تقویم سے متعلق مضامین ہیں جو ہونے چاہیے جیسے ہر شمسی تقویم پر انگریزی میں موجود ہیں اس وقت دنیا میں بہت سی شمسی اور اسی طرح قمری تقاویم رائج ہیں جن میں سے ایک ایک ہجری تقویم ہے اور بہت سی دیگر شمسی اور قمری متروک ہو چکی ہیں۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:08, 30 جنوری 2017 (م ع و)
ویسے ابو السرمد محمد بھائی درست کہہ رہے ہیں۔ان کا ایک صفحہ ہونا چاہیئے ۔-- حماد سعید تبادلہ خیال 03:13, 28 اپریل 2017 (م ع و)
تقاویم کے بارے آپ کی اطلاعات کیا ہیں کچھ شیئر فرمائیں تاکہ معلوم ہو کیا کرنا ہے اس وقت کافی ساری شمسی اور قمری تقاویم دنیا میں رائج ہیں لگ بھگ 40 صفحات ان سب کے لئے درکار ہیں جناب افضل صاحب۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:27, 28 اپریل 2017 (م ع و)
علی بھائی آپ مجھ سے سینئر ہیں اور آپ کو مجھ سے زیادہ وقت ہوگیا ہے کام کرتے ہوئے اور میرے خیال سے اگر بغیر حوالہ کے 40 صفحات بنانے ہیں تو ایک ہی باحوالہ کافی ہے۔ حماد سعید تبادلہ خیال 10:13, 28 اپریل 2017 (م ع و)

Start a discussion about ہجری شمسی

Start a discussion