تبادلۂ خیال:ہسپانوی فلو

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عنوان[ترمیم]

سنہ 1918ء میں spanish flu کی جو تباہ کن وبا پھوٹ پڑی تھی اسے ہندوستان میں لنگڑے بخار سے موسوم کیا گیا تھا۔ کیا ہمیں اسی نام کو زیب عنوان نہیں کرنا چاہیے؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 11 جون 2020ء، بوقت 5 بج کر 47 منٹ (بھارت)

چونکہ موجودہ طور پر لوگ اس اصطلاح سے زیادہ واقف نہیں ہے، اس لیے مجوزہ عنوان پر ایک رجوع مکرر سے مقصد براری ممکن ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:57، 11 جون 2020ء (م ع و)

بہتر تجویز ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 11 جون 2020ء، بوقت 9 بج کر 31 منٹ (بھارت) 16:01، 11 جون 2020ء (م ع و)

YesY تکمیل --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:26، 15 جون 2020ء (م ع و)