تبادلۂ خیال:ہندوپور

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شہر "ہندوپور" اننت پور ضلع صوبہ آندھراپردیش ملک بھارت میں واقع ہے شہرِ ہندوپور کی کل آبادی تقریباً دیڑھ لاکھ کے قریب ہے شہر ہندوپور سے شمال کی جانب اننت پور 110 کلومیٹر پر اور جنوب کی جانب شہرِ بنگلور 103 کلومیٹر پر واقع ہے ہندوپور کے جنوبی مشرق، جنوب، جنوبی مغرب، مغرب اور شمالی مغرب سے ریاستِ کرناٹک کی سرحدیں ملتی ہیں شہرِ ہندوپور میں مسلم آبادی ٣٥٪ ہے یہاں پر مسلمان عیدالفطر، عیدالاضحیٰ، شب برأت اور شبِ قدر مناتے ہیں ہندوبرادری اُگادی تیوہار بہت دھوم دھام سے مناتے ہیں

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے ہندوپور پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 01:08، 1 جنوری 2021ء (م ع و)