تبادلۂ خیال:ہیتھنری

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جرمانی یا المانی[ترمیم]

کیا اردو میں "جرمانی" مستعمل ہے؟ اساطین ادب کے یہاں اب تک آلمانی ہی مستعمل دیکھا ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  06:03, 25 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

یہاں پر اور جرمانی زبانیں میں جرمانی ہی لکھا ہے -- بخاری سعید تبادلہ خیال 06:08, 25 جولا‎ئی 2017 (م ع و)
حوالے قابل اعتبار نہیں ہیں۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  06:14, 25 جولا‎ئی 2017 (م ع و)
شعیب بھائی یہ fa:زبان آلمانی فارسی ویکیپیڈیا ہے اور اردو پر جرمن زبان موجود تھا جرمانی لکھ دیا۔ -- بخاری سعید تبادلہ خیال 06:20, 25 جولا‎ئی 2017 (م ع و)