تبادلۂ خیال:یوم استقلال

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یوم استقلال اور یوم آزادی پاکستان، یہ دونوں الگ الگ مضامین ہیں یاایک ہی؟

اگر ایک ہی مضمون ہے تو، ان دو ناموں میں سے ایک درست نام کو مضمون کا عنوان رکھ دیجئے اور دوسے نام سے اس مضمون کو رجوع کروا دیجئے گا۔ Ahmadnisar 18:53, 14 اگست 2009 (UTC)

  • دونوں مضامین ایک ہیں البتہ میجھے رجوع کروانے کا طریقہ نہیں آتا ۔ یوم استقلال والا مضمون عنوان رکھ کر دوسرا رجوع کروادیں