تبادلۂ خیال:17 اکتوبر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مزید :

آج کا دن تاریخ میں 17 اکتوبر 1998پاکستان کے مایہ ناز حکیم، حکیم محمد سعید کو کراچی میں ان کے دواخانہ کے باہر وحشیانہ فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا 1979بین الاقوامی فلاحی کارکن مدر ٹریسا کو نوبل انعام دیا گیا 1957 ابراہیم اسماعیل چندریگر پاکستان کے وزیراعظم مقرر ہوئے 1956کراچی میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو نووکٹوں سے ہرادیا 1951وزیراعظم خان لیاقت علی خان کا جسدِ خاکی کراچی لایا گیا جہاں اُنہیں قائد ِ اعظم کی لحد کے نزدیک دفن کیا گیا 1918یوگو سلاویا میں جمہوریت قائم ہوئی

http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history https://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/hakim-mohammad-said-ka-yom-e-wafaat /

https://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/4191/

https://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/4190/ _ نورالدین __وکی طالب علم_☺گفتگو . 08:46، 17 اکتوبر 2018ء (م ع و)